بھارت،پاکستان کے نام پر اقلیتوں کا جینا حرام
بھارت اپنے سیاسی مقاصد کے لیے پاکستان سے تعلق کے جھوٹے الزامات لگاکرایک طرف پاکستان کو بدنام کر رہا ہے تو دوسری جانب اسی الزام پر مسلمانوں اور عیسائیوں سمیت اقلیتوں کو جبر اور ظلم سے دبانے کی کوشش کر رہا ہے ۔ بزرگ مسلمان رہنمائوں کو سازشی مقدمات میں پھنساکر ان کی ساکھ خراب کررہاہے۔ سیاسی تحزیہ کاروں کا