پاکستان بزنس کونسل تیرا شکریہ!
اس دفعہ یوم آزادی 14اگست 2025 ء کے موقع پر میں بھی بلاول بھٹو کے ساتھ ایوارڈ وصول کرنے والوں میں شامل ہو گیا ہوں۔ خیر بلاول بھٹو اور میرا کیا موازنہ ہے۔ ’’کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی۔’’ بلاول بھٹو زرداری مملکت پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے ہیں اور میں ٹھہرا ایک گمنام کسان کا