Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

بحریہ ٹائون، ملک ریاض اور بدعنوانی کی رت ‘ترقی یا تضاد؟

پاکستان کی تعمیراتی صنعت میں بحریہ ٹائون ایک ایسا نام ہے جو جدید رہائشی منصوبوں، پرتعیش طرزِ زندگی، اور اربوں روپے کے کاروباری سودوں کی علامت بن چکا ہے۔ اس کے بانی، ملک ریاض حسین، نے اپنی ذہانت، جرت اور تعلقات کے سہارے ایک ایسی ایمپائر کھڑی کی جو ایک عام ٹھیکیدار سے نکل کر بین الاقوامی سطح تک پہچانی

تازہ بھارتی جھوٹ، باسی کڑھی میں اُبال!

جھوٹ کبھی بانجھ نہیں رہتا۔ انڈے بچے دیے چلا جاتا ہے۔ ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سو جھوٹ بولنا پڑتے ہیں اور یہ سلسلہ شیطان کی آنت کی طرح پھیلتا ہی چلا جاتا ہے۔ جھوٹ کی علّت میں مبتلا شخص یہ سمجھنے لگتا ہے کہ اُس کی دروغ گوئی، جادو جگا رہی ہے۔ لوگ اُس کے جھوٹ

پاکستانی اجالا۔۔۔۔۔بھارتی اندھیرا

(گزشتہ سے پیوستہ) عالمی آزاد مالیاتی اداروں کی رپورٹ نے بھارتی معاشی خوش فہمی کابھانڈہ بیچ بازارمیں پھوڑتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے معاشی دعوے بھی کاغذی ہیں۔پانچ سوارب ڈالر سے زائد کے بیرونی قرضے بھارت کی گردن پرسوار ہیں۔377ارب ڈالر کے زرِ مبادلہ ذخائر دراصل 8 فیصد سود پر لئے گئے بینک قرضے ہیں۔یہ معاشی ترقی نہیں،مالیاتی خودکشی کی

نماز با جماعت کی فضیلت

دعوے بڑے بڑے مگر عمل میں زیرو،قبر میں دعوے نہیں بلکہ اعمال صالحہ کام آئیں گے،ہمیں بحیثیت قوم اعمال صالحہ کی طرف لوٹنا ہے،ہمیں عبادات کی پابندی کرنی ہے،معاملات اور اخلاقیات کو اسوئہ رسول ﷺ کے مطابق ڈھالنا ہے،ہمیں ہر قیمت پر نمازوں کی پابندی کرنی ہے،حضرت ابو الدردا ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ’’کسی

یومِ آزادی وطن کا پیغام

کائنات کی ہر چیز اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے اور ہم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے حصار میں زندگی گزار رہے ہیں۔ نعمتوں کے بارے میں اللہ رب العزت نے اپنے کچھ ضابطے اور اصول بیان کیے ہیں جو ہمیں اللہ تعالیٰ کی نعمتیں استعمال کرتے ہوئے ذہن میں رکھنے چاہئیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی دی ہوئی نعتموں کے

قائداعظمؒ کی 11اگست کی تقریر

بانی پاکستان حضرت قائداعظمؒ نے 11اگست 1947ء کو پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی سے تاریخی خطاب کیا۔ یہ خطاب کئی حوالوں سے انتہائی اہمیت رکھتا ہے خاص طور پر پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے اس تقریر کی بہت اہمیت ہے۔ بعض حلقے قائداعظمؒ کی اس تقریر میں سیکولرازم کی بنیادیں ڈھونڈتے ہیں جوکہ سراسر غلط ہے۔

کالم پروفائل