
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، امداد کے منتظر 21 افراد سمیت مزید 36 فلسطینی شہید
غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیل کی تازہ بمباری سے امداد کے منتظر 21 فلسطینیوں سمیت مزید 36فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھوک سے مزید 4 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، جس کے بعد اسرائیلی جنگ کے آغاز سے اب تک غذائی قلت سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 201 ہو گئی