مدینہ منورہ ایک بار پھر صحت مند شہر کے درجے پر فائز، ڈبلیو ایچ او نے سرٹیفکیٹ جاری کردیا
مدینۃ المنورہ (اوصاف نیوز)سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ ایک بار پھر صحت مند شہر کے درجے پر فائز ہوگیا۔ ڈبلیوایچ او کی رپورٹ میںایک بار پھر مدینۃ النبی دنیا بھر میں صحت مند شہر قراردیدیا سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے 80 معیارات پورے کرنے پر مدینہ منورہ کو صحت مند شہر کا درجہ ملا ہے۔