سبسڈی کا بوجھ اور صارفین کی بے بسی
پاکستان کےعام شہری آج کل بجلی کےبل دیکھ کر کانپ اٹھتے ہیں۔ ماہانہ آمدنی کا بڑا حصہ بل کھاجاتا ہےاور یہ حد برداشت سے باہر ہو چکی ہے۔ نہ صرف فی یونٹ ریٹ بڑھ گئے ہیں بلکہ نئے کنکشن کی فیس میٹرسکیورٹی چارجزمقررہ فکسڈ چارجز اور مختلف ٹیکسوں کی شکل میں عوام پر مسلسل نئے بوجھ ڈالے جا رہے ہیں۔