Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

انسان کے رفعتِ مقام کا نیا دور

انسانیت ایک عظیم تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ یہ تبدیلی صرف ٹیکنالوجی کی نہیں بلکہ روح، شعور اور معاشرتی نظام کی بھی ہے۔ صدیوں سے انسانی زندگی ضروریات کے گرد گھومتی رہی ہے، روزگار، کھانا پکانا، گھر سنبھالنا اور مسلسل محنت۔ انہی ذمہ داریوں نے انسان کو اکثر اس کے اصل مقصد اپنے خالق کی پہچان اور اس کی

نئی سحر ہے، نیا آفتاب اترا ہے

آج کل سب سے زیادہ پوچھاجانےوالا سوال یہ ہےکہ ایران کا مستقبل کیا ہے اور وہ کب تک مقابلہ کرنےکی سکت رکھتاہےکیونکہ اسکاسامنادنیا کی بڑی فوجی طاقت امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ہے۔ اس سوال کا جواب دینے کےلئے ہم دو ذرائع استعمال کر سکتے ہیں ایک ظاہری اسباب اور دوسرایہ کہ بلاشبہ ایران نےجس منظم اندازمیں اپنی عسکری اور

سیاست یا ملک دشمنی؟ تحریک انصاف جواب دے!

تحریک انصاف کی سیاست کس راہ پہ گامزن ہے ۔یہ سوال اس جماعت کےنظریاتی اراکین اور سادہ لوح ہمدردوں کےاذہان میں کلبلا رہا ہے۔ اندھے مقلدین کا معاملہ ذرا مختلف ہےکہ انکی فکرشخصیت پرستی کی زنجیروں میں جکڑی رہتی ہے۔’’کپتان نہیں تو پاکستان نہیں‘‘جیسے نعرے شخصیت پرستانہ فکرکی پیداوارہیں،تحریک انصاف کی بطور قومی جماعت کےسیاسی منظرنامے پراٹھان ، ایوان اقتدار

معاہدے کے نام

موجودہ دور میں مشرقِ وسطیٰ اورجنوبی ایشیاء کی بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتِ حال نے پاکستان کو ایک ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں اس کا کردار نہ صرف اہم بلکہ فیصلہ کن بن چکا ہے۔ اگر تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھے جائیں تو شاید ہی کبھی ایسا وقت آیا ہو جب پاکستان کو بیک وقت

جمہوریت کے سائے میں خون

(گزشتہ سے پیوستہ) استغاثہ کے مطابق،مئی2023ء میں انڈین حکومت کے ملازم وکاش یادونے گپتاکوگرپتونت سنگھ پنوں کوقتل کرنے کی ذمہ داری سونپی۔دہلی میں ملاقات کے ذریعے قتل کی ممکنہ منصوبہ بندی کی گئی۔ یادوکابینہ سیکریٹریٹ میں کام کرتے تھے،جہاں انڈین خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کادفتربھی موجودہے۔یہ منظرسیاسی سازشوں کی کالی جالی کی مانندہے۔ یادوشی حکم پر گپتا نے امریکی خفیہ افسرسے رابطہ

سب سے پہلے پاکستان: قومی فلاح اور عالمی کردار

پاکستان کا قیام محض ایک سیاسی واقعہ نہیں تھا بلکہ برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی صدی پر محیط محکومی، جبر اور بے بسی کے بعد ان کے ایمان، وقار اور آزادی کے خواب کی عملی تعبیر تھی۔ یہ ایک ایسے وطن کی بنیاد تھی جہاں’’ رب کی دھرتی پر رب کا نظام‘‘ قائم ہو اور انسان کسی غیر کی غلامی

کالم پروفائل