Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

پاک سعودی یکجہتی کونسل اور ذمہ دارانہ حکومتی حکمتِ عملی

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید سیاسی و عسکری کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی نہ صرف خطے کے امن کے لئے خطرہ بن چکی ہے بلکہ اس کے اثرات پورے عالمِ اسلام اور بالخصوص پاکستان جیسے ممالک پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ ایسے حساس حالات میں پاکستان کے مذہبی، سیاسی

طالبان کی دہری پالیسی اور شکست کا اعتراف

افغانستان کی موجودہ صورتحال کواگر جذبات سےہٹ کرزمینی حقائق کی روشنی میں دیکھاجائےتو ایک واضح تضاد سامنے آتا ہے۔ کابل میں طالبان قیادت ایک ہی وقت میں دو مختلف زبانیں بول رہی ہے۔ ایک طرف افغان وزیردفاع ملایعقوب فرمائشی انٹرویو میں  پاکستان کےخلاف سخت بیانات،جھوٹےدعووں،بےسروپاکہانیوں اور دھمکیوں کا سہارا لے رہے ہیں تو دوسری طرف وزیرخارجہ مولوی امیرخان متقی دنیا

راکھ میں دبی عربی و عجمی تعصب کی چنگاری

تاریخ انسانی کے سینے میں بہت سے زخم ایسے ہیں جو بظاہر مندمل دکھائی دیتے ہیں مگر اندر ہی اندر سلگتے رہتے ہیں۔ کبھی کوئی حادثہ، کوئی سیاسی کشمکش یا فکری اختلاف ان زخموں کو پھر سے تازہ کر دیتا ہے،بس ایک زہر میں بجھے تیر ہی کی تو ضرورت ہوتی ہے جو نامانوس واسطے سے آتا ہے اور صدیوں

مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیاست، فیصلہ کس کے ہاتھ میں ؟

حالیہ واقعات نے اس سوال کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں اصل فیصلہ کن طاقت آخر کس کے ہاتھ میں ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں ایران اور عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات میں نمایاں بہتری آ رہی تھی۔سوال یہ ہے کہ اگر تعلقات بہتر بھی ہو رہے تھے

عالمی بساط کا خفیہ کھیل

تاریخ کے اوراق میں بعض حادثات محض واقعات نہیں ہوتے بلکہ زمانے کی تقدیرکارخ موڑنے والے سنگِ میل بن جاتے ہیں۔مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں جب زمانہ اپنی سانسیں روک کرکسی بڑے حادثے یاکسی غیرمعمولی تبدیلی کا انتظار کرتامحسوس ہوتاہے ۔ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جومحض ایک سانحہ نہیں

کعبہ و کلیسا انسانی ضمیر کو جگانے کے استعارے…!

ضمیر خوابیدہ ہوجائے تو تقدیس کے استعارے محض خوبصورت لفظ رہ جاتے ہیں اور مروجہ سیاسی حالات اپنی بے رحم منطق کے ساتھ انسانیت کو نت نئے امکانات کی بھینٹ چڑھا دیتے ہیں ۔دنیا کی تاریخ میں ایسے لمحات بارہا آئے ہیں جب طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے ہوئے حکمرانوں نے مذہب کو اپنی سیاست کا لبادہ اوڑھا کر کبھی

کالم پروفائل