جنرل احمد شریف چوہدری کا چھکا
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری سے انٹرویو کے دوران الجزیرہ نے سوال کیا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمانی جذبات اور دبنگ انداز میں جو جواب دیا وہ بھی ملاحظہ فرمائیں ’’پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات