امن کا سفیر، دہشت گردی کا نشانہ
تاریخ کے اوراق اس حقیقت کے گواہ ہیں کہ جب بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کو اقوامِ عالم میں عزت و توقیر کا کوئی نیا مقام نصیب ہوتا ہے یا یہ وطنِ عزیز اپنے مسائل و مصائب کے بوجھ تلے کچھ لمحوں کے لئے سکھ کا سانس لیتا ہے، عین اسی وقت دہشت گردی کے سیاہ