اسلام میں شخصی اور تجارتی سود دونوں حرام ہیں
سود کو تمام آسمانی شریعتوں میں مشترکہ طور پر حرام اور ناجائز کی حیثیت حاصل رہی ہے اور جس طرح قرآن کریم نے سود کے لین دین سے منع کیا ہے بائبل میں بھی اس کی ممانعت موجود ہے۔ چنانچہ بائبل کی کتاب خروج باب ۲۲ آیت ۲۵ میں یہ ہدایت درج ہے کہ ’’اگر تو میرے لوگوں میں سے