غربت کی نئی تعریف
بجٹ پیش ہو گیا۔ قومی اسمبلی کی میزوں پر دستکیں بھی بجیں، سرکاری بنچوں سے کامیابی کے دعوے بھی گونجے اور اعداد و شمار کے ایسے انبار لگائے گئے جیسے پاکستان معاشی ترقی کی شاہراہ پر دوڑ رہا ہو۔ مگر ذرا ایوانوں سے نکل کر بازاروں گلیوں اور عام آدمی کے گھر کی دہلیز پر کھڑے ہو کر دیکھئے۔ وہاں