Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

اولی الامر کی بحث اور ملا ہیبت اللہ

طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ آخوندزادہ جانب سے اللہ اور رسول ﷺ کی طرح اپنی غیر مشروط اطاعت کے مطالبہ کے بعد طالبان ارکان میں بھی مخالفانہ آوازیں اٹھنے لگی ہیں ۔29اپریل کو قندھار میں وزارتِ خزانہ کے ایک سیمینار میں ملا ہیبت اللہ نے کہا تھا کہ ان کی اطاعت اسی طرح سے واجب ہے ، جیسے اللہ اور رسول اللہ

تحفظ ناموسِ رسالتؐ پر مسلمان کی ذمہ داری

ناموسِ رسالت ہر مسلمان کے ایمان، محبت اور شناخت کا بنیادی ستون ہے۔ رسول اکرم ﷺ یعنی حضرت محمد ﷺ کی ذاتِ مبارکہ مسلمانوں کے لئے صرف ایک عظیم تاریخی شخصیت نہیں بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ ایک مسلمان کی زندگی کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے کردار، اخلاق اور عمل میں

یوم مزدور پر ایک مزدور شاعر کا ذکر

یومِ مزدور محض محنت کشوں کے اعزاز میں منائے جانے کا ایک دن نہیں، بلکہ ایک استعارہ ہے پسینے کی بو، ہاتھوں کی سختی، اور خوابوں کی شکستہ کرچیاں سمیٹنے والے مزدور کا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ تہذیب و تمدن کی ہر اینٹ کے نیچے کسی مزدور کی سانس، کسی ماں کی دعا، اور کسی بچے کی

اپنا گائوں، اپنے لوگ(۲)

بڑی سوچ بچار کے بعد اندازہ ہوا کہ بنیادی سہولیات سے محروم گائوں میں زندگی برس ہا برس سے کیسے رواں دواں ہے۔ یہ گائوں کا ایک خاص سماجی ڈھانچہ تھا جس نے گائوں کو خود انحصاری کا ایسا مرکز بنا رکھاتھا جس سے شہر کے تعاون کے بغیر بھی زندگی کی ضروریات پوری ہوجایا کرتی تھیں۔میری بچپن کی یادوں

کتابیں اور خواب

امی امی! آج بازار چلیں ناں، مجھے بہت سی کتابیں خریدنی ہیں کیوں کہ کافی عرصے سے میرے پاس کوئی نئی کتاب نہیں ہے۔ سماویہ کی آنکھوں میں عجیب سی چمک تھی اور خوشی کے مارے وہ ادھر اُدھر ٹہل رہی تھی۔ امی نے مسکرا کر اسے دیکھا اور نرمی سے کہا، میری پیاری بیٹی، ابھی تو گھر کا کچھ

بیانیہ، راز اور عالمی کھیل

(گزشتہ سے پیوستہ) کیا جیفری ایپسٹن کی تین ملین دستاویزات جس میں2ہزارسے زائدویڈیوز،ایک لاکھ 80 ہزارسے زائد تصاویرکے پیچھے کوئی ناقابل فہم داستان چھپی ہوئی ہے؟آخرکوئی کیوں اپنے اس قدرہولناک جرائم کااتنامکمل اورمستقل ریکارڈ بنائے گا؟اس کاپیمانہ ہمیں جواب دیتاہے، یہ صرف ایک آدمی کی بدحالی کاریکارڈنہیں تھا،یہ عالمی اشرافیہ کی کرپشن کاذخیرہ تھا،فائلوں میں ارب پتیوں،غیرملکی معززین، شہزادیوں، ماہرین

کالم پروفائل