قرآن کریم کا متن اور حدیثِ نبویؐ
(گزشتہ سے پیوستہ) یہ ترتیب نزولی نہیں ہے یعنی اس ترتیب پر قرآن کریم نازل نہیں ہوا۔ یہ ترتیب توقیفی ہے جو بعد میں بنی اور اسے بنانے والے حضورؐ ہیں۔ صحابہ کرامؓ نے حضورؐ کی قائم کردہ ترتیب پر قرآن کریم آگے امت تک روایت کیا۔ اور صحابہؓ کا یہ روایت کرنا ہی دراصل حدیث کہلاتا ہے۔ قرآن کریم