Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

سندھ طاس منصوبہ اور بھارتی خلاف ورزیاں

برصغیر کی تقسیم کے فوراً بعد پانی کی تقسیم ایک ایسا مسئلہ بن کر سامنے آیا جس نے نہ صرف دونوں ممالک کی معیشت بلکہ ان کے سیاسی تعلقات کو بھی متاثر کیاکیونکہ نہری نظام اور دریاؤں کی روانی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی تھی اور زراعت کا انحصار انہی آبی وسائل پر تھا۔ اسی پس منظر میں عالمی بینک

نیٹ میٹرنگ یا نیٹ بلنگ؟

سولر انرجی اور نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے حکومت کی تبدیل شدہ پالیسی اس ہفتے کی بڑی پیش رفت ہے جس کا متوسط اور غریب طبقے پر براہ راست اثر ہونا ہے۔ حکومت نیٹ میٹرنگ کی بجائے نیٹ بلنگ پالیسی متعارف کروانے جا رہی ہے جس پر اسمبلی اراکین سمیت اشرافیہ کے اس طبقے نے آہو کار مچا دی ہے

پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ کہناجذباتی لگ سکتاہے،مگرحقیقت یہ ہے کہ امریکا،اسرائیل اوربھارت پرمشتمل غیراعلانیہ صف بندی پاکستان کومعاشی طورپر کمزور دیکھنا چاہتی ہے تاکہ وہ آزادخارجہ پالیسی نہ اپنا سکے مگربیرونی دباؤتب ہی کارگر ہوتاہے جب اندرونی کمزوریاں موجودہوں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کابنیادی بحران یہی ہے کہ وہ آج کوبچانے میں کل کوکھودیتی ہے۔قرض، بیل آئوٹ اوروقتی سہارااس کا

افغان ریاست اور دہشت گرد

افغان طالبان کےاقتدار کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ چار دہائیوں سے شورش اور بیرونی مداخلت کا شکار یہ ملک بتدریج استحکام کی راہ اختیار کرے گا۔ طالبان قیادت نے عالمی برادری کو یقین دہانیاں کرائیں کہ افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی اور ایک ذمہ دار

تحفظات کی سیاست اور مفادات کی شراکت

دوہری حکمتِ عملی پی پی پی کی وقتی سیاست نہیں بلکہ مستقل مزاج بن چکی ہے۔ حالیہ دنوں حکومت کی مجوزہ سولر پالیسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات اور تعاون واپس لینے کی دھمکی اسی سیاسی روش کی تازہ مثال ہے۔ بیانات سخت، لہجہ جارحانہ، مگر عملی سیاست ہمیشہ طاقت کے ایوانوں کے گرد گھومتی ہوئی۔ سوال یہ نہیں

ہندوستانی دہشت گرد یا ناراض شہری؟

بلوچستان میں بیک وقت دہشت گرد حملوں نے پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات کی کئی جہتیں نمایاں کی ہیں۔ یہ حقیقت مزید نمایاں ہوئی ہے کہ دہشت گرد گروہوں کو بیرونی امداد دستیاب ہے۔یہ امداد مالی وسائل، جدید ہتھیاروں، دہشت گردی کی تربیت اور پروپیگنڈے کے جدید ابلاغی ذرائع کی صورت مہیا کی جا رہی ہے۔ جس انداز میں

کالم پروفائل