الفاظ سے زیادہ بدن بولی اور موجودگی کی اہمیت
آج کے دور میں میڈیا، خصوصاً سوشل میڈیا، اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود ایک ایسی طاقت بن چکا ہے جو ہماری حقیقت کو تشکیل دیتا اور ہماری زندگیوں کو متاثر کرتا ہے۔ ہر فرد، جس کے ہاتھ میں ہتھیلی کے برابر ایک آلہ موجود ہے، اب اس قابل ہو چکا ہے کہ کسی لمحے کو محفوظ کر کے چند