Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

سسٹم کا باپ بننے کی خواہش

ہر نظام کے اردگرد کچھ ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو خود کو اس نظام کا محافظ ہی نہیں، اس کا وارث اور سرپرست بھی سمجھنے لگتے ہیں۔ یہ لوگ نظام کے خادم نہیں ہوتے، بلکہ اس کے قیم بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ان کی آرزو یہ نہیں ہوتی کہ سسٹم بدلے، بلکہ یہ ہوتی ہے کہ ہر بغاوت

ترکیہ کا عالمی عروج اور کثیر قطبی دنیا

گزشتہ دو دہائیوں میں ترکیہ نے جدید تاریخ کی سب سے نمایاں قومی تبدیلیوں میں سے نیا باب رقم کیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں ترکیہ عالمی فیصلہ سازی میں ایک بااعتماد، خودمختار اور بااثر طاقت کے طور پر ابھرا ہے۔ یہ عروج کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں، بلکہ طویل المدتی وژن، سمارٹ مستقل پالیسی اور تیزی

تاریخ کے ترازو پر عدل اور سیاست

(گزشتہ سے پیوستہ) ہائی کمیشنوں کے باہرجمع ہوتے ہجوم محض افراد کاہجوم نہیں،یہ جذبات کی مجتمع صورت ہوتی ہے۔ ڈھاکہ سے چٹاگانگ تک،انڈین مشنزکے قریب احتجاج اورپتھراکے واقعات سامنے آئے۔ پتھر ااوراس کے بعدگرفتاری ورہائی کاسلسلہ یہی بتاتا ہے کہ ریاستی ادارے جذباتی طغیان کے سامنے خودکسی حدتک دفاعی پوزیشن میں دکھائی دیتے ہیں ۔ سرحدکے دونوں جانب ریلیوں کامقابلہ

’’خبر واحد‘‘ اور اس کی حفاظت کا اہتمام

ایک نوجوان نے مجھ سے سوال کیا کہ کیا جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ’’خبرِ واحد‘‘ کی حفاظت کا اہتمام کیا تھا؟ میں نے پوچھا کہ بیٹا آپ کی تعلیم کیا ہے؟ بتایا کہ تھرڈ ایئر کا سٹوڈنٹ ہوں۔ پھر پوچھا کہ دینی تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے؟ جواب دیا کہ ایک مکتب میں ناظرہ قرآن

جے ایف 17تھنڈر، تیجس اور 2025 ء

بھارت کے 4.5 جنریشن کے لڑاکا طیارے تیجس کے حوالے سے ہمیشہ بلند بانگ دعوے کئے جاتے رہے ہیں اور یہاں تک کہا گیا کہ امریکہ اور آسٹریلیا نے بھی ان کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے لیکن تیجس کی ایکسپورٹ کے حوالے سے عملی نتیجہ ابھی تک ’’زیرو پلس زیرو اس ایکوئل ٹو زیرو‘‘والا ہی ہے، جن دیگر

ہیلمٹ اور سکھوں کی پگڑی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قانون سازی اور انتظامی فیصلوں کا بنیادی مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور مساوی حقوق کی فراہمی ہونا چاہیے۔ حالیہ دنوں پنجاب حکومت کی جانب سے ایک ایسا اعلان سامنے آیا جس نے اسی اصولی توازن پر ایک سنجیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق سکھ موٹر سائیکل سوار اگر پگڑی

کالم پروفائل