انسان روح، نفس، دل، دماغ اور جسم کی پاکیزگی
انسان کا سب سے بڑا بحران یہ نہیں کہ وہ دنیا کو نہیں جانتا، بلکہ یہ ہے کہ وہ خود کو نہیں جانتا۔کبھی وہ جسم کو اپنا اصل سمجھ لیتا ہے،کبھی دماغ کو،کبھی خواہش کو،اور کبھی روح اور نفس کو ایک ہی شے گمان کر لیتا ہے۔مولانا رومیؒ، شمسِ تبریزؒ، امام غزالیؒ اور ابنِ عربی اس نکتے پر متفق ہیں