Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

امن ، ترقی اور پارلیمانی عزم کا سنگِ میل

دنیا آج ایک نئے دوراہے پر کھڑی ہے۔ طاقت کے توازن، عالمی مفادات کی کشمکش، علاقائی تنازعات اور انسانی ترقی کے مسائل نے دنیا کو غیر یقینی کی کیفیت میں ڈال دیا ہے۔پارلیمان جمہوری طرزِ حکمرانی کی بنیاد ہے،تاریخ گواہ ہے کہ جو قومیں اپنے پارلیمانی اداروں کو مضبوط رکھتی ہیں، وہ دنیا کے بدلتے ہوئے حالات میں بھی مستحکم

خودنوشت کاسفر

اردو ادب میں خودنوشت کی تاریخ بہت زیادہ پرانی نہیں ہے تاہم بیسویں صدی میں یہ اہک مقبول و معتبر صنف کے طور پرابھری۔یوں بھی اردو نثر کے باقاعدہ ارتقا کا دور فورزٹ ولیم کالج سے 1800 کے بعد ہی شروع ہوا اور اسی دور میںتذکرہ، سوانح عمری ، سفر نامے،خودنوشت اور انشائیے کا رواج ہوا۔ سرسید احمد خان اور

قربانیوں کی خاک سے اٹھتے سوال

(گزشتہ سے پیوستہ) افغان ماہرین کاخیال ہے کہ طالبان قیادت ٹی ٹی پی کواپنانظریاتی ہمزادسمجھتی ہے ،آٹھویں اورنویں دہائیوں کی مشترکہ جدوجہدنے ان کے رشتوں کوایسا جوڑا ہے کہ جداکرنامحض سیاسی فیصلوں کاکھیل نہیں۔ دونوں تحریکوں نے تاریخ کی پچ پرایک ہی روش سے بیٹنگ کی،اسی لیے طالبان کے لئے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرنااپنوں پرہاتھ اٹھانے کے

سوڈان کا خون اور دنیا کی بے حسی

دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک موجود ہے جو کبھی افریقہ کا دل کہلاتا تھا “سوڈان”۔ دریائے نیل کی وادیوں میں بسنے والا یہ ملک آج انسانی تاریخ کے بدترین بحران کا شکار ہے۔ اپریل 2023 سے شروع ہونے والی خانہ جنگی نے اس ملک کو مکمل طور پر تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ یہ صرف ایک سیاسی

26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کا تنازعہ

26ویں ترمیم کا تنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا کہ 27ویں آئینی ترمیم کا شوشہ چھوڑ دیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو اپنے ایکس اکانٹ پر اظہار نہ کرتے تو ممکن ہے کہ یہ معاملہ پس پردہ ہی رہتا۔ لگتا ہے حکومت پہلے کی طرح خفیہ انداز سے اس ترمیم کو اتفاق رائے کے بغیر منظور کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ آئین

اسلامی معاشرہ اور فحاشی کا بڑھتا ہوا فتنہ

اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اس کے لئے عزت، حیا ء اور تقوی کو زینت قرار دیا۔ لیکن افسوس!آج کا مسلمان معاشرہ اس زینت کو بھلا بیٹھا ہے۔ فحاشی و عریانی کا سیلاب ہمارے گھروں، تعلیمی اداروں اور بازاروں میں در آیا ہے۔ حیا ء جو ایمان کا حصہ تھی، وہ اجنبیت اختیار کر چکی

کالم پروفائل