Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

مناظروں کی تاریخی روایت اور موجودہ صورتحال

اسلامی تہذیب کی فکری روایت میں ’’مکالمہ‘‘ اور ’’مناظرہ‘‘ دو ایسے الفاظ ہیں جن میں امتِ مسلمہ کی علمی روح، استدلالی قوت اور فکری جستجو کا عظیم خزانہ وافر حالت میں ملتا ہے۔ ابتدا ئے اسلام ہی سے یہ امت محض عقیدے کی حامل قوم نہیں رہی، بلکہ دلیل، منطق، اور مکالمے کی بنیاد پر اپنے ایمان کی توضیح کرتی

یہ کیا ہو رہا ہے؟

گوشت‘ انسانی خوراک کی اہم ضرورت ہے۔ بکرے کا گوشت چھوٹا اور گائے بیل کا بڑا گوشت کہلاتا ہے جبکہ تعلیم یافتہ طبقہ اب بیف اور مٹن کہتا ہے۔ گزشتہ چند برسوں سے گدھے کے گوشت کی بھی بڑی دھوم ہے۔ لیکن اس کے باوجود ’’کھوتے‘‘ کے گوشت کا سائز طے نہیں کیا جاسکا کہ اس کا شمار چھوٹے گوشت

زخم، امید اور امن کی راہیں

یہ تحریرکوئی محض سرخیوں کامجموعہ نہیں؛یہ ان زخمیدہ داستانوں کاموجزن عکس ہے جوسرِنوشتِ دوہمسایہ اقوام کی رگِ جاں میں ابھرکربولیںبلکہ دوہمسایہ اقوام کی تاریخ،قربانیوں،اور آزمائشوں کاعمیق عکس ہے۔تاریخِ معاصرنے دونوں اطراف کے دِلوں میں مہمان نوازی اورشبِ ہجرت کے کریم لمحات ثبت کیے ہیں،اورساتھ ہی ایسے تلخ حادثات بھی رقم کئے ہیں جوسالِ تاریخ کی زنجیروں میں دہراتے گئے۔ کبھی

مارٹن لوتھر، اکبر بادشاہ اور ہمارے جدید دانشور

(گزشتہ سے پیوستہ) ★ بادشاہ کے مرید آپس میں ملتے تو ایک ’’اللہ اکبر‘‘ کہتا اور دوسرا جواب میں ’’جل جلالہ‘‘ کہتا۔ یہی ان کا سلام و جواب ہوتا تھا۔ ★ خط کے آغاز میں ’’اللہ اکبر‘‘ لکھنے کا رواج ڈالا گیا۔ ★ سود اور جوئے کو حلال قرار دیا گیا، شاہی دربار میں جوا گھر بنایا گیا اور شاہی

ندامت کے آنسو اور طلب کا دامن

مولانا جلال الدین رومی کے مزار کی عمارت کے صدر دروازے پر ان کی ایک فارسی رباعی تحریر ہے: بازآ، بازآ، ہرآنچہ ہستی بازآ گر کافرو گبرو بت پرستی، بازآ ایں درگہِ ما درگہ نو میدی نیست صد بار اگر کو بہ شکستی بازآ اردو ترجمہ :(واپس آ جا، واپس آ جا، تو جو کوئی بھی ہے واپس آ جااگر

احسان کے بدلے میں شر

حضرت علیؓ کا ارشاد ہے:’’اگر تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تو اس کے شر سے بچو۔‘‘ یہ ابدی دانش صدیوں کا فاصلہ طے کرتی ہوئی آج پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں زندہ مثال بن چکی ہے۔ پاکستان نے اپنے مغربی ہمسائے کے ساتھ ہمیشہ خیرسگالی، اخوت اور مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا۔ دہائیوں تک پاکستان نے افغانستان کے

کالم پروفائل