سود کی جنگ ‘ مسلم ممالک قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہیں
(گزشتہ سے پیوستہ) عدل‘ ہر نفع محنت یا خطرے کے ساتھ ہو۔امانت ‘لین دین میں دھوکا یا چھپائو نہ ہو۔ توازن‘ دولت چند ہاتھوں میں محدود نہ ہو بلکہ گردش کرے۔قناعت‘ سادگی اور کفایت شعاری ہو۔مسلمانوں کو اپنے مالی ادارے خود بنانے ہوں گے جو سود سے پاک ہوں،اور قرآن کے اصولوں پر قائم ہوں جیسے: مشارکہ، مضاربہ، وقف، بیعِ