انسان، مشین،(AI) اور آخری زمانہ عقل سے روح تک کا سفر اور آخر جنت کا دائم بسیرا
آغاز انسان: عقل کا عطیہ، روح کی امانت جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو پیدا کیا،تو اسے علمِ اسما، عقل اور اختیار عطا فرمایا تاکہ وہ زمین پر خلیفہ بنے۔ مگر وقت کے ساتھ انسان نے عقل کو خالق سے جدا کر دیا۔ اس نے علم کو عبادت کی بجائے طاقت و تجارت کا ذریعہ بنا لیا۔یوں عقل نے روح