جب دنیا کہہ اٹھے: بس بہت ہوا
یہ ایک اٹل حقیقت ہے جو تاریخ کے اوراق پر ثبت ہے کہ ظلم خواہ کتنا ہی طاقتور اور طویل ہو، بالآخر اپنے انجام کو پہنچتا ہے۔ کوئی ظالم، کوئی سلطنت، کوئی جابر ایسا نہیں جس نے ناانصافی کو ہمیشہ کے لیے قائم رکھا ہو۔ انسانی ضمیر کی کمان، اگرچہ اکثر دیر سے حرکت میں آتی ہے، لیکن آخرکار انصاف