ٹونی بلیئر کا نیا کردار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ اور فلسطین کے بارے میں اپنے نئے منصوبے میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام بھی اپنے نائب اور معاون خصوصی کے طور پر شامل کیا ہے، اُن کا اِن معاملات میں اس سے پہلے کیا کردار رہا ہے اس کے بارے میں جون 2007ء کے دوران شائع ہونے والا ایک مضمون قارئین