دعوت دین اور ناجائز ذرائع
دعوتِ دین میں ناجائز ذرائع سے پرہیز کے بارے میں علامہ یوسف بنوری کی ایک اہم نصیحت تمام مذہبی اور مذہبی سیاسی جماعتوں کے پیش نظر رہنی چاہئے ، وہ فرماتے ہیں کہ اس سلسلے میں، میں ایک اصولی بات کہنا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ ہم لوگ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس بات کے مکلف نہیں ہیں