عدلیہ کو در پیش چیلنجز، انصاف کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال
پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ ہمیشہ ایک نہایت اہم اور نازک چیلنجز کے روبرو کھڑی ہوتی رہی ہے۔ یہ ادارہ ریاست کے تین بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے، جس کا مقصد آئین کی بالادستی قائم رکھنا، عوام کو بروقت انصاف فراہم کرنا اور قانون کے مطابق معاشرتی نظم قائم کرنا ہے۔ مگر پاکستان کی عدالتی تاریخ محض کامیابیوں سے