Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

آ گئی جان شکنجے اندر

ایران تقریبا ًنصف صدی سے سفارتی تنہائی، معاشی پابندیوں اور عالمی دبائو کا سامنا کر رہا ہے۔ عالمی طاقتوں نے مسلسل اس پر دبائو برقرار رکھا جبکہ خطے میں اس کی تمام اتحادی یا ہمدرد قوتوں کو ایک ایک کر کے کمزور، منتشر یا تباہ کیا جاتا رہا۔ دوسری طرف ایرانی معیشت بھی مسلسل مصائب کے دلدل میں دھنس رہی

پاکستان میں فتنہ خوارج کی بڑھتی کارروائیاں

پاکستان میں طالبان یعنی فتنہ خوارج کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی ایک بار پھر ملک کی سلامتی کے لئے سنگین چیلنج بن چکی ہے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے شمالی اضلاع اس وقت اس لپیٹ میں آ چکے ہیں جہاں حملوں کی شدت اور تعدد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ بنوں کے علاقے فتح خیل میں پولیس چوکی

پلواشہ بشیر ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت کر کینیڈا میں خواتین سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلواشہ بشیر نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کینیڈا میں منعقد ہونے والا اہم ایونٹ جیت لیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی پلواشہ بشیر ماسٹرز ٹورنامنٹ کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خبر بن گیا ہے۔ کینیڈین ماسٹرز چیمپئن شپ میں پلواشہ بشیر نے ویمن سنگلز کے 35 ایج گروپ کا ٹائٹل اپنے

خاک و خون سے ابھرتی ہوئی نئی دنیا

(گزشتہ سے پیوستہ) جنگ کے ابتدائی دنوں میں ایران کی اعلی قیادت کونشانہ بنایاگیا،جس کے نتیجے میں ایک بڑا خلا پیدا ہوا۔آیت اللہ علی خامنہ ای کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای کا نیا رہبراعلیٰ انتخاب ایک نئے سیاسی دورکاآغازثابت ہوا۔ یہ تبدیلی بظاہرایک کمزوری سمجھی جارہی تھی،مگرعملی طورپراس نے نظام کومزید سخت گیر اورمنظم بنادیا۔ پاسدارانِ انقلاب کا کردارمضبوط اوراثرورسوخ

سرمایہ کاری کا زوال یا پالیسیوں کی شکست؟

پاکستان کی معاشی تاریخ میں بعض ادوار ایسے آئے ہیں جب امیدوں کے چراغ روشن ہوئے، بیرونی سرمایہ کاروں نے اس خطے کو ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے طور پر دیکھا، اور ترقی کے خوابوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی گئی۔ مگر افسوس کہ یہ چراغ اکثر تیز ہواں کا مقابلہ نہ کر سکے۔ آج ہانگ جینگ کے

خود کش حملوں کے لئے بلوچ خواتین کی ذہن سازی

بلوچستان میں ریاست دشمن عناصر کی سرگرمیاں اب ڈھکی چھپی نہیں رہیں۔ حقوق کے نام پر سادہ لوح بلوچ نوجوانوں کو ورغلا کر دہشت گردی کے جہنم میں جھونکا جارہا ہے۔ ریاست مخالف نفرت انگیز بیانئے کے ذریعے نوجوانوں کی تخریبی کاروائیوں کے لئے زہن سازی کا جال اب سیدھی سادی بلوچ خواتین پر بھی ڈالا جارہا ہے۔ تسلسل سے

کالم پروفائل