مغرب کا غروب، مشرق کا ظہور
اے اہلِ دنیا!کیا تم نے تاریخ کے دھارے کوبدلتے نہیں دیکھا؟کیاتم نے وقت کی موجوں کومغرب سے مشرق کی طرف پلٹتے محسوس نہیں کیا؟ صدیوں تک طاقت کاسورج روما کے ایوانوں،لندن کے محلات اورواشنگٹن کے قلعوں سے طلوع ہوتارہا،مگرآج اس کی کرنیں بدل چکی ہیں۔وہ کرنیں جوکبھی بحرِاوقیانوس کوجگمگاتی تھیں، اب بحرِجنوبی چین کے پانیوں میں رقص کررہی ہیں۔پوچھواپنے دل