Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

دہشت گردی براستہ افغانستان

پاکستان میں افغانستان کے راستے دہشت گردی کی تاریخ خاصی پرانی ہے، ایک تاثر یہ تھا کہ بھارت نوازاشرف غنی حکومت کےخاتمے کے بعد پاکستان کی اس عذاب سے جان چھوٹ جائےگی لیکن حیرت انگیز طور پر ہوا یہ ہےکہ کابل میں افغان طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعدیہ دراندازی و دہشت گردی ختم ہونے یا کم ہونے کی بجائے

حضرت شیخ المشائخ خواجہ نظام الدین اولیاءؒ

ایک دفعہ مسلسل کئی دن کا فاقہ ہوگیا پڑوس کی ایک نیک بی بی نے کچھ بھیجا‘شیخ کمال الدینؒ نے آٹے کو مٹی کے ایک برتن میں ڈال کر آگ پر چڑھادیا اسی وقت ایک گڈری پوش درویش آپہنچا اور کچھ کھانے کو مانگا ۔ محبوب الٰہیؒ نے دیگ کو اٹھا کر درویش کے سامنے رکھ دیا اس نے دیگ

یہ وردی… ہمارا مان

دنیا یوں ہی افواج پاکستان کی شجاعت اور جذبہ حب الوطنی کی معترف نہیں ہے۔ اس کا ایک ایک جوان دفاع وطن پر جانیں نچھاور کرنے کے لئے ہمیشہ سر پرکفن باندھے رکھتا ہے۔ اس کا مطمع نظر صرف اور صرف شہادت کے منصب پر فائز ہونا ہوتا ہے۔ شائد ہی کوئی ایسا دن جاتاہو جس میں شہادتوں کا تسلسل

نیپال کا ڈیجیٹل یا جنریشن زی انقلاب

دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ چھوٹے سے چھوٹے ملک میں بھی بڑے تغیرات پورے خطے کی سیاست پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ہمالیہ کی بلند چوٹیوں کے سائے میں بسنے والا نیپال صدیوں تک ایک پرسکون بادشاہت رہا، مگر بیسویں اور اکیسویں صدی کے تقاضوں نے اس کے خدوخال بدل ڈالے۔ کبھی شاہی مطلق العنانیت کے

آخری زمانے کے اہم کردار: سفیانی سےحضرت عیسیؑ کی واپسی تک

اسلامی تعلیمات کے مطابق انسانی تاریخ ایک بے ربط سفر نہیں بلکہ ایک الہی منصوبہ ہے جو بالآخر قیامت کے دن پر ختم ہوگا۔ رسولِ اکرمﷺ نے اپنی امت کو رحمت و حکمت کے ساتھ ان نشانیوں سے آگاہ فرمایا جو قیامت سے پہلے ظاہر ہوں گی۔ سنی روایت میں صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابودائود اور مسند احمد جیسی

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

(گزشتہ سے پیوستہ) آج کے دورمیں دشمن نے جنگ کاطریقہ بدل دیاہے۔آج دشمن نے اپنی چالیں بدل لی ہیں۔ اب وہ توپ و تفنگ سے زیادہ فتنہ اور جھوٹ کے ساتھ حملہ آورہے،پروپیگنڈے کے تیرچلاتاہے ۔ سوشل میڈیاپر وہ نوجوانوں کے ذہنوں کومسموم کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ ہماری نئی نسل کوشکوک وشبہات کے دلدل میں دھکیلنا چاہتاہے،تاکہ وہ

کالم پروفائل