یوم آزادی اور بڑے دشمن سے مقابلہ
الحمد للہ ہم نے یوم آزادی پورے جوش و جذبے سے منالیا ہماری شاہراہیں اور گلیاں کوچے تک گواہ ہیں کہ ہم نے کس طرح تہذیب و تمدن کے بخیے ادھیڑے ،معمولات زندگی کو پائوں تلے روند دینے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ۔ یہ تو ہرسال ہوتا ہے کہ یوم آزادی کے نام پر ہماری نوجوان نسل دنیا