قابیل سےنیتن یاہو تک: قتل و بغاوت کی کہانی
تاریخ کے نئے سفاک قاتل نیتن یاہو نے ہٹلر کو پیچھے چھوڑ دیا ۔انسان اور اس کی شرف و کرامت کی حیثیت جس سے وہ نیچے گر گیا۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنایا، اسے عقل، شعور اور اختیار دیا، اور پوری کائنات کو اس کے لیے مسخر کر دیا:انبیا کے ذریعہ اسے ہدایت اور تعلیم