مجرم نیتن یاہو جنگی جرائم کی راہ پہ گامزن
حماس کے جانباز ترجمان 6 مارچ کے بعد چند دن قبل پہلی بار منظر عام پر آئے ،اور مزاحمت کی حکمت عملی اور مذاکرات پر خطاب کیا، الجزیرہ کے مطابق ’’ان‘‘ کا کہنا ہے کہ چار ماہ گزر چکے ہیں جب دشمن نے ایک بار پھر وعدہ خلافی کرتے ہوئے جارحیت کا سلسلہ شروع کیا۔ ان مہینوں کے دوران ہم