Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

دور جدید میں اجتہاد کی ضرورت اور دائرۂ کار

(گزشتہ سے پیوستہ) میں نے استفتا دیکھ کر کہا کہ میں بینکنگ کے سسٹم سے واقف نہیں ہوں اور اس کے جس شعبہ کے بارے میں یہ مسئلہ پوچھا گیا ہے، مجھے اس کے مبادیات کا علم بھی نہیں ہے اس لیے میں اس کے بارے میں کوئی رائے دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ

حاسدین کی آگ اور مولانا فضل الرحمن کی پرواز

پاکستان کی سیاست میں کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جو محض سیاسی شخصیات نہیں رہتے بلکہ ایک مکمل سیاسی حقیقت بن جاتے ہیں۔ وقت بدلتا رہتا ہے، حکومتیں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں، اتحاد بنتے اور بکھرتے رہتے ہیں مگر کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو ہر موسم میں اپنی جگہ قائم رکھتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن انہی شخصیات میں

سرمایہ کہاں اڑ گیا ؟

یہ ایک کہانی ہے ایک ایسے ملک کی ہے جو ہر دن اپنے اندر سے ٹوٹ رہا ہے اور پھر بھی خود کو مضبوط سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کہانی میں کوئی افسانہ نہیں بلکہ وہ حقیقت ہے جو روز اخبار کی سرخیوں میں چھپ کر بھی چیخ رہی ہوتی ہے۔ اس کہانی کا آغاز اس لمحے سے ہوتا

بے خطر سپہ سالار

انسان کے لئے اس دنیا میں اپنی جان سے بڑھ کر کوئی شے عزیز نہیں۔ اس کی حفاظت کی خاطر وہ ہر خطرے سے گزرنے اور ہر آزمائش کو سہنے کے لئے تیار رہتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ زندگی اللہ تعالیٰ کی عطا ہے اور بس ایک ہی بار ملتی ہے،ایک ایسی امانت جس کی نگہبانی ہر ممکن

ہم محافظِ حرم کے

انسانی تاریخ میں کچھ مقامات ایسے ہوتے ہیں جو محض جغرافیائی حدود نہیں رہتے بلکہ روح کی گہرائیوں میں اتر کر عقیدت، شناخت اور تقدیس کی علامت بن جاتے ہیں۔ ان میں سب سے نمایاں مقام وہ ہے جسے دنیا خانہ کعبہ کے نام سے جانتی ہے ایک ایسا مرکز جہاں صرف جسم نہیں، روحیں بھی سجدہ ریز ہوتی ہیں۔

خاموش سفارت کی بازگشت

عالمی سیاست کے افق پرجب کشیدگی کے بادل چھٹنے لگتے ہیں توسفارت کاری کے چراغ ازخود روشن ہوجاتے ہیں۔عالمی سیاست کے پیچیدہ اور پرآشوب منظرنامے میں بعض لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب کشیدگی کے بادل چھٹنے لگتے ہیں اورافق پرمفاہمت کی ہلکی سی روشنی نمودارہوتی ہے۔یہی کیفیت حالیہ ایام میں دیکھی گئی جب چین کی سرزمین پر پاکستان اور

کالم پروفائل