سفارت کی میز، جنگ کا سایہ
(گزشتہ سے پیوستہ) امریکاکے نزدیک یہ خطرے کی گھنٹی ہےجبکہ ایران اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے اسےمحض پرامن مقاصد کے لئے قرار دیتا ہے اورایران اسےاپنی خودمختاری کااستعارہ سمجھتا ہے۔ یہ اختلاف دراصل طاقت اورخوف کے درمیان ایک کشمکش ہے،امریکا کاخوف اورایران کی طاقت کی خواہش۔ امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کے بیان میں ایک واضح پیغام پوشیدہ تھا،ہمیں