جنگ کے سائے میں امن کی تلاش
(گزشتہ سے پیوستہ) بھارتی صحافیوں کی جانب سے پاکستان کی ممکنہ کامیابی کوسفارتی انقلاب قراردینا ایک غیرمعمولی تلخ اعتراف ہے۔یہ وہی پاکستان ہےجسےاکثر تنقیدکانشانہ بنایاجاتارہا،اورآج وہی ملک عالمی امن کی امید بن کرابھررہاہے۔ برسوں سے پاکستان کوناکام ریاست قراردینے والے آج اسی کے کردارکوسراہنے پرمجبورہیں۔ اگر پاکستان اس آگ کوبجھانےمیں کامیاب ہوجاتا ہےتویہ نہ صرف ایک جنگ کا خاتمہ ہو