Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

اسلامی دفاعی اتحادبقا کا راستہ، وقت کی ضرورت

مسلم دنیا اس وقت جن داخلی و خارجی بحرانوں سے دوچار ہے وہ کسی صاحبِ شعور سے پوشیدہ نہیں۔ فرقہ واریت کی آگ، سیاسی بے یقینی، باہمی بداعتمادی اور عالمی طاقتوں پر انحصار نے امت کی اجتماعی قوت کو اس حد تک کمزور کر دیا ہے کہ بے پناہ وسائل کے باوجود مسلمان دنیا کے مختلف خطوں میں بے بسی

قرآنی معجزے، حفاظت حقیقی واقعات کی روشنی میں

(گزشتہ سے پیوستہ) امام محمدؒ امام ابوحنفیہؒ کے پاس علم حاصل کرنے کے لیے حاضر ہوئے تو امام صاحب نے آپ کو قرآن شریف حفظ کرنے کا حکم دیا، امام محمدؒ ایک ہفتہ غائب رہے پھر آکر فرمایا پورا قرآن یاد کرلیا۔ (الجواہر المضیئۃ ۲/۵۲۸)شیخ عزالدین ابن جماعہ تیس علوم میں مہارت رکھتے تھے، قرآن مجید کو ایک ماہ میں

صدقہ فطر غربت کے زخموں پر مرہم

رمضان المبارک جب اپنی آخری ساعتوں میں داخل ہوتا ہے تو فضا میں ایک عجیب سی اداسی اور سرشاری بیک وقت محسوس ہوتی ہے۔ عبادتوں کی لذت ابھی باقی ہوتی ہے مگر جدائی کا احساس دل کو بوجھل کر دیتا ہے۔ ایسے ہی لمحات میں اسلام ہمیں ایک نہایت بامعنی عمل کی طرف متوجہ کرتا ہے،صدقہ فطر۔ یہ محض ایک

عید، قربانی اور قوم کے نگہبان

عید ہر سال ایک طویل آزمائش کے بعد چلنے والی نرم و ملائم ہوا کے جھونکے کی مانند آتی ہے، جو اپنے ساتھ معافی، وصل اور شکرگزاری کی خوشبو لے کر آتی ہے۔ یہ وہ دن ہے جب دلوں کی سختی پگھلتی ہے، اختلافات مٹ جاتے ہیں اور خاندان ایک چھت تلے جمع ہو کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا

ایٹمی قیامت کا اندیشہ

(گزشتہ سےپیوستہ) یوں ایک ایٹمی حملہ صرف ایک ملک کانہیں بلکہ پوری دنیاکامشترکہ سانحہ بن جاتاہے،کیونکہ اس کے اثرات سرحدوں اورسمندروں سے ماوراہوکر پوری انسانیت کی تقدیرپراثر انداز ہوتے ہیں۔ گویایہ ایسا پتھر ہے جو اگر عالمی جھیل میں پھینکاجائے تواس کی لہریں دوردور تک پھیلتی چلی جاتی ہیں۔اوریہ بھی یادرکھیں کہ ایران پراس کے اثرات محض عسکری یا جغرافیائی

عید الفطر اور قرآنِ حکیم کا پیغام

’’عید‘‘ کا لفظ قرآن کریم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حوالہ سے آیا ہے۔ سورۃ المائدہ آیت ۱۱۱ تا ۱۱۵ میں یہ واقعہ مذکور ہے کہ حضرت عیسیٰؑ سے ان کے حواریوں نے تقاضا کیا کہ کیا اللہ تعالیٰ ہم پر تیار کھانے کا دستر خوان آسمان سے اتار سکتے ہیں؟ حضرت عیسیٰؑ نے ان سے کہا کہ خدا

کالم پروفائل