دوران جنگ حفاظت وامن ، استغفار اوردعا
جنگ، علاقائی کشیدگی اور غیر یقینی حالات انسان کے دل میں فطری طور پر خوف اور اضطراب پیدا کرتے ہیں۔ خبروں کی تیزی، سوشل میڈیا کی افواہیں اور سیاسی بیانات انسان کے ذہن کو مزیدپریشان کر دیتے ہیں۔ ایسےوقت میں ایک مومن کارویہ عام لوگوں سے مختلف ہوناچاہیے۔ اس کا دل گھبراہٹ سے نہیں بلکہ یقین سے بھراہوتا ہے، اس