Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ اور فتنہ خوارج کے سرپرست

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے ہو گئے ہیں۔ وہ ہو گیا ہے جس کا خطرہ تھا۔ اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر مشترکہ حملے کر کے خطے کے امن کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ اس سے قبل سرحد پار دہشت گردی کے ہاتھوں تنگ ہونے کے بعد بہ امر مجبوری پاکستان نے افغانستان میں قائم دہشت گردی کا

’’پرہار‘‘ بھارتی جبر کا نیا ہتھکنڈہ

(گزشتہ سے پیوستہ) سیاسی میدان میں بھی کشمیری جدوجہد کے خلاف کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔ جبری حکمرانی کو جمہوری چادر اوڑھانے کے لیے مقامی سیاسی میدان میں کٹھ پتلیاں پیدا کی گئیں، جعلی انتخابات کے ذریعے انہیں اقتدار کی کرسی پر بٹھایا گیا، ان کے کردار کو محدود رکھا گیا، اقتدار میں شراکت کی گئی اور ضرورت پڑنے پر

جب خاموشی بولنے لگے

عصرِحاضرکی عسکری دنیامیں جہاں قوتِ بازو سے زیادہ قوتِ علم اورخاموش تیاری فیصلہ کن سمجھی جاتی ہے،وہاں چین کے جدید اور پراسرارطویل فاصلے تک مارکرنے والے فضاء سے فضاء میں وارکرنے والے میزائل پی ایل17کی پہلی جھلک کامنظرعام پرآنا محض ایک تصویرنہیں،بلکہ طاقت کے توازن میں ایک معنی خیزاشارہ ہے،ایسااشارہ جوبہت کچھ کہہ کربھی بہت کچھ ناگفتہ چھوڑدیتا ہے۔پی ایل17کی

اسلام اور خواتین کے حقوق

انسانی نسل کی بقا اور معاشرت کی گاڑی جن دو پہیوں پر رواں دواں ہے ان میں ایک عورت ہے جس کا نسلِ انسانی کی نشوونما اور ترقی میں اتنا ہی عمل دخل ہے جتنا مرد کا ہے۔ اس لیے اسلام نے عورت کے وجود کو نہ صرف تقدس اور احترام بخشا بلکہ اس کی اہمیت و افادیت کا بھرپور

بھارت،اسرائیل گٹھ جوڑ اور اس کے تزویراتی مضمرات

ایک ایسے دور میں جو روشن ضمیری اور ضابطہ بند بین الاقوامی قانون پر فخر کرتا ہے، یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ طاقت کے ذریعے حاصل کی گئی سرزمینوں پر طویل قبضہ آج بھی جاری ہے، حالانکہ عالمی اصول اس کی صراحتاً ممانعت کرتے ہیں۔ تاریخ میں بہت سی ریاستیں فتوحات کی لغزشوں کا شکار رہیں، مگر ہمارے عہد

ڈیجیٹل رمضان اور نیکی کا نوٹیفیکیشن

رمضان کبھی گلیوں کی خاموشی میں اترتا تھا۔ افطار سے کچھ دیر پہلے ایک عجیب سی سنجیدگی فضا ء میں گھل جاتی تھی۔ گھروں میں برتنوں کی ہلکی ہلکی آوازیں، بچوں کی بے تابی، دسترخوان پر سادہ کھجوریں اور پانی کا گلاس۔ نیکی کا چرچا نہیں بلکہ نیکی ہوا کرتی تھی۔ صدقہ دیا جاتا تھا مگر اعلان نہیں کیا جاتا

کالم پروفائل