جنت عدن سے دورحاضر تک
انسانی داستان قرآن کی نظر میں کوئی افسانوی حکایت نہیں بلکہ ایک اخلاقی نقشہ ہے۔ یہ سفر جنتِ عدن سے شروع ہوتا ہے جہاں انسان کو محض زندگی گزارنے کے لئے نہیں بلکہ شعوری انتخاب کے لئے پیدا کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے آدم کو علم عطا فرمایا: اور اس نے آدم کو تمام نام سکھا دئیے (البقرہ 2:31) اور