Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

سی سی ڈی بمقابلہ نظام انصاف

اگر کسی معاشرے میں لوگ عدالت کے فیصلے سے زیادہ ایک پولیس مقابلے کی خبر پر مطمئن ہونے لگیں تو سمجھ لیجیے مسئلہ صرف جرائم کا نہیں رہا۔سرگودھا 7 سالہ منتہا زہرا کے ریپ اور قتل کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ایک معصوم بچی درندگی کا نشانہ بنی، ملک بھر میں غم اور غصے کی لہر اٹھی، ملزم

نئی سوچ، نئی مہارتیں، نیا پاکستان

تاریخ عالم اس حقیقت کی گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی، استحکام اور عروج کا انحصار صرف قدرتی وسائل، معدنی ذخائر یا جغرافیائی اہمیت پر نہیں ہوتا بلکہ اصل طاقت اس کے انسانوں، بالخصوص نوجوان نسل میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ دنیا کی ہر کامیاب قوم نے اپنے نوجوانوں کو محض آبادی کا حصہ نہیں سمجھا بلکہ انہیں قومی تعمیر و

حسینیت کا چراغ اور ظلمتِ یزیدیت

انسانی تاریخ کا ہر دور ایسے امتحانات سے عبارت رہا ہے جنہوں نے حق اور باطل کے درمیان لکیر کھینچی ہے۔ ان گنت شخصیات میں اگر کوئی ہستی اس امتیاز کو سب سے زیادہ وضاحت، جرأت اور دوام کے ساتھ نمایاں کرتی ہے تو وہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ کی ذاتِ گرامی ہے۔ میدانِ کربلا میں اُن کا موقف

کربلا،جہاں موت زندگی پر غالب نہ آ سکی

تاریخ میں بعض واقعات ایسے رونما ہوتے ہیں جو اپنے زمانے کی حدود سے نکل کر ابدل آباد پر محیط ہو جاتے ہیں۔ وہ محض ایک جنگ، ایک سیاسی کشمکش یا ایک تاریخی سانحہ نہیں رہتے بلکہ انسانی ضمیر، اخلاقی شعور اور حق و باطل کے درمیان کشمکش کی دائمی علامت بن جاتے ہیں۔ واقع کربلا بھی ایسا ہی ایک

روس کیخلاف بڑے حملے اور تیسری عالمی جنگ

روس،یوکرین جنگ ایک ایسے مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے جہاں لڑائی صرف محاذ پر موجود فوجیوں تک محدود نہیں رہی بلکہ توانائی، سمندری تجارت، عالمی معیشت اور جغرافیائی سیاست اس جنگ کے نئے میدان بن چکے ہیں۔ ایک طرف یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے اندر آئل ریفائنریوں، ایندھن کے ذخائر، توانائی کے نظام اور

جب بیانیہ زمین کھو بیٹھے

(گزشتہ سے پیوستہ) ٹرمپ کی جانب سے نیتن یاہوپرتنقید، خصوصاً عسکری فیصلوں کے حوالے سے ایک غیرمعمولی سفارتی انتباہ ہے،خصوصاًبیروت حملے کے حوالے سے، سیاسی منظرنامے میں بھونچال کاسبب بنی۔یہ محض اختلاف نہیں،ایک طرح کی سیاسی سرزنش ہے بلکہ ایک پیغام ہے کہ اب ترجیحات بدل چکی ہیں۔اس تنقیدکے اثرات صرف سفارتی سطح تک محدودنہیں بلکہ داخلی سیاست میں بھی

کالم پروفائل