شطرنج یاکربلا؟فیصلہ کن مرحلہ
(گزشتہ سے پیوستہ) ایک بڑے معاہدے کی راہ اس ریگستان کی مانند ہے جہاں دورسے پانی نظرآتاہے مگرقریب جاکر وہ محض سراب ثابت ہوتاہے۔پہلاہدف جنگ بندی کوقائم رکھناہے،مگراعتمادکی کمی اورباہمی شکوک اس راہ کو کٹھن بنادیتے ہیں۔پہلاقدم جنگ بندی کوبرقرار رکھنا ہے،مگریہ بھی آسان نہیں۔اعتمادکافقدان،ماضی کے تجربات،اورباہمی بدگمانیاں اس راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اورمفادات کاتصادم ہرکوشش کوناکام