Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

حرمین سے عالمِ اسلام تک، ایک دفاعی عہد

(گزشتہ سےپیوستہ) اعلامیے کے مطابق موجودہ اورمستقبل کے خطرات و چیلنجزکے پیشِ نظریہ معاہدہ دفاعی تیاریوں، انضمام اورعملی ہم آہنگی کوفروغ دے گا۔اس کے نتیجے میں دونوں ممالک اپنی علاقائی سا لمیت اورسلامتی کولاحق کسی بھی خطرے کامشترکہ طورپرمقابلہ کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔ یہ معاہدہ عملی طورپرنیٹوکے اجتماعی دفاعی تصورکی اسلامی تعبیرہے ۔فرق یہ ہے کہ نیٹومغربی سیاسی ومعاشی

احتساب کے ذریعے نظام کی اصلاح

ریاستیں اس وقت تاریخ میں سرخرو ہوتی ہیں جب وہ اقتدار کو امانت، وسائل کو عوام کی ملکیت اور قانون کو سب کے لیے برابر سمجھتی ہیں۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جن قوموں نے شفافیت اور احتساب کو محض نعرہ نہیں بلکہ عملی نظام بنایا وہی بحرانوں سے نکل کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوئیں۔ پاکستان بھی ایک

ایمان مزاری ‘ زبان خلق کہتی ہے

جب اصولوں کی جگہ ضد اور قانون کی جگہ سوشل میڈیا مہمات لے لیں تو مسئلہ صرف اختلافِ رائے کا نہیں رہتا بلکہ نظامِ انصاف پر اثرانداز ہونے کی کوشش بن جاتا ہے۔ ایمان مزاری کا کردار اسی کشمکش کی ایک نمایاں مثال کے طور پر سامنے آتا ہے، جس پر سنجیدہ سوالات اٹھانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ زبان خلق

مصنوعی ذہانت اور روحانی یادداشت دو بالکل مختلف صورتیں

ہم آج انسانی تاریخ کے ایک نہایت نازک اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ سائنسی ترقی اور تکنیکی اے آئی انقلاب نے انسانی زندگی کے تقریبا ً ہر شعبے کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ ان تبدیلیوں میں سب سے نمایاں اور موثر حقیقت مصنوعی ذہانت ہے، جو اب محض ایک تکنیکی سہولت نہیں رہی بلکہ انسانی

پاپا جانی کے فرشتے اور پریاں

قوموں کی تاریخ میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو اقتدار، وزارت اور سیاست کے شور سے نکل کر خاموش خدمت کے راستے پر چل پڑتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اگر چاہیں تو طاقت کے ایوانوں میں بلند مقام حاصل کر سکتے ہیں مگر وہ انسانوں کے دلوں میں جگہ بنانے کو ترجیح دیتے ہیں اپنی آخرت

حرمین سے عالمِ اسلام تک، ایک دفاعی عہد

تاریخ کے صفحات گواہ ہیں کہ جب قومیں اپنے وجودکے دفاع کے لئے باہمی اعتماداورمشترکہ بصیرت کی بنیادرکھتی ہیں تومحض معاہدے نہیں بنتے،بلکہ تاریخ کے دھارے بدلتے ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات کی تاریخ میں یہ اصول مسلمہ ہے کہ انفرادی سلامتی کبھی پائیدارنہیں ہوتی جب تک اجتماعی سلامتی کاحصارموجودنہ ہو۔ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والاحالیہ دفاعی

کالم پروفائل