کاتبِ وحی، امیرالمؤمنین سیدنا امیر معاویہؓ
اسلامی تاریخ اگر ایمان کی روشنی میں دیکھی جائے تو یہ محض حکومتوں کے عروج و زوال کی داستان نہیں بلکہ کردار، وفاداری، اطاعتِ رسول ﷺ اور دین کے لیے قربانیوں کا روشن مرقع ہے۔ اس تاریخ کے اصل معمار وہ مقدس ہستیاں ہیں جنہیں صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کہا جاتا ہے۔ انہی جلیل القدر نفوس میں ایک