Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

قاضی …. اہل کشمیر کا پشتیبا ن

(گزشتہ سے پیوستہ) اس دورے کے دوران میں حکمرانوں ‘ وزرائے خارجہ ممبران پارلیمنٹ‘ علماء‘سکالرز اور میڈیا کو کشمیر کی صورت حال سے آگاہ کیا۔ محترم پروفیسر خورشید صاحب‘ بیرسٹر مسعود کوثر ‘ مولانا قاضی عبداللطیف ‘ جناب خلیل حامدی ‘ جیسی عالی دماغ شخصیات اس وفد میں شامل تھیں۔راقم بھی اس وفد کا حصہ تھا۔اس دورے میں عالم اسلام

محمدﷺ کی غلامی کامیابی کی نشانی

(گزشتہ سےپیوستہ) آنحضرت ﷺکی نبوت ورسالت اس لحاظ سے بھی تمام انبیا سے بلند تر ہے کہ باقی انبیا محض نبی ہیں جبکہ حضورﷺ خاتم النبیین ہیں،ہر نبی اپنے سے پیشرو پیغمبر کے لئے مصدق اور بعد میں آنے والے نبی کے لئے مبشر ہوتا تھا یعنی اپنے سے پہلے گزرنے والے نبی کی تصدیق کرتا تھا اور جس نبی

معاشرتی گراوٹ کا نوحہ… ہم کدھر جا رہے ہیں؟

کبھی ہمارا معاشرہ شرم و حیاء، عفت و عصمت اور عزتِ نفس کی روشن علامت ہوا کرتا تھا۔ گھروں میں تربیت کا پہلا سبق اخلاقیات ہوتا تھا۔ گفتگو میں ادب، لہجے میں نرمی، نگاہ میں پاکیزگی اور عمل میں کردار کی جھلک نمایاں ہوتی تھی۔ حیاء کسی خاص لباس، صنف یا رسم تک محدود نہیں تھی بلکہ یہ پورے معاشرے

تاریخ کی کروٹ،وقت کی کڑواہٹ

زمانہ کب کروٹ بدلتاہے،یہ اہلِ اقتدار جاننے سے قاصررہتے ہیں۔قومیں خوابوں میں جیتی ہیں اورتاریخ ہوش کی گواہی میں لکھی جاتی ہے۔تاریخ کی رفتارتیزترہوچکی ہے۔ قوموں کی تقدیریں اب فقط معرکہ میدان میں نہیں،بلکہ عسکری بیانیے،سفارتی چالوں،اور جغرافیائی علامتوں میں لکھی جاتی ہیں۔ قومیں صرف الفاظ سے نہیں،عمل سے پہچانی جاتی ہیں اورجب قومیں صرف نعرے سناتی ہیں،مگرجب عمل کامیدان

پوپ سے بھی زیادہ کیتھولک یوٹیوبرز

کچھ لوگ اس حد تک خود غرض ہوتے ہیں کہ اپنے لیئے دو چار کلو گرام گوشت حاصل کرنے کی خاطر اپنے دوست یا عزیز رشتے دار کی پوری بھینس ذبح کروا دیتے ہیں، کم و بیش یہی حالت ہمارے پی ٹی آئی کے کچھ رہنماں خاص طور پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا جناب سہیل خان آفریدی صاحب اور ان کی

قاضی …. اہل کشمیر کا پشتیبا ن

قاضی حسین احمد علم و کردار ‘ عزم و ہمت اور جہد مسلسل کا عملی نمونہ تھے۔ وہ حضور نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے سچے عاشق ‘اقبال کے مرد مومن‘ امت کے غم خوار ‘ قافلہ راہ حق کے داعی راہی ‘ ہمقدم ‘ مربی و محسن تھے جن سے قائد اور کارکن یکساں محبت ہی نہیں عقیدت

کالم پروفائل