بھارت کی الزام تراشی اور خطے کا امن اصل حقائق کیا ہیں؟
بھارت ایک بار پھر اپنی دیرینہ روش پر قائم دکھائی دیتا ہے۔ جب بھی اسے عالمی سطح پر اپنے اندرونی مسائل، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی یا ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے الزامات کا سامنا ہوتا ہے، وہ پاکستان پر الزام تراشی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے۔ حالیہ دنوں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے غیر