Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

سال 2025 ء بھی بیت گیا

قوموں کی تاریخ میں بعض سال محض کیلنڈر کے اوراق نہیں ہوتے، وہ اجتماعی شعور کا آئینہ بن جاتے ہیں۔ 2025 ء پاکستان کے لیے بھی ایسا ہی سال رہا ایک ایسا سال جس میں سیاست کی گرد، معیشت کی تپش اور سماج کی خاموش چیخیں ایک ساتھ سنائی دیتی رہیں۔ یہ سال کسی انقلاب کا سال نہ تھا، مگر

پرانے عالمی نظام کا خاتمہ اور روحانی بیداری

ہم اپنے عہد میں ایک گہرے مگر خاموش تضاد کے روبرو ہیں۔ دنیا بظاہر پہلے سے زیادہ مربوط، تیز رفتار اور طاقتور ہو چکی ہے، مگر انسان اندر سے زیادہ منتشر، مضطرب اور بے چین محسوس کرتا ہے۔ معلومات بے پناہ ہیں، مگر بصیرت کم یاب؛ سہولتیں وافر ہیں، مگر سکون ناپید؛ ٹیکنالوجی نے اختیار بڑھا دیا ہے، مگر دل

تاریخ کے ترازو پر عدل اور سیاست

(گزشتہ سے پیوستہ) کچھ بیانیوں کے مطابق مذہبی انتہاپسند عناصرکی شمولیت کے شکوک ظاہرکیے گئے ہیں، جن کے نتیجے میں اخبارات و ثقافتی اداروں پرحملوں کی خبریں آئیں۔یہ صورتحال اس سوال کوپھرسے زندہ کرتی ہے کہ قلم اورثقافت پروارکرنے والے دراصل معاشرے کے کس زاویے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ سول سوسائٹی کی آوازریاست کی سماجی روح ہوتی ہے۔اس روح نے

سال2025 ء آزمائش سے عروج تک

بلاشبہ سال 2025ء پاکستان کی سیاسی، عسکری اور سفارتی تاریخ میں ایک فیصلہ کن اور تاریخ ساز سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ سال ہے جس نے مایوسی کو امید، کمزوری کے تاثر کو اعتماد، اور سفارتی تنہائی کو عالمی اہمیت میں بدل کر رکھ دیا۔مئی 2025ء سے قبل پاکستان کو عالمی برادری میں ایک غیر

کلیجوں کو چیرتا غم!پیر مختار الدین شاہ نور اللہ مرقدہ

آٹھ دسمبر کی شام ان کے خلیفہ مجاز مولانا مفتی مجیب الرحمن کی ہمراہی میں مرکز ایمان وتقویٰ فیڈرل بی ایریا کراچی میں ان سے ملاقات ہوئی تو ایسے محسوس ہوا کہ جیسے محبتوں اور شفقتوں کی آبشار رواں دواں ہو،ان کی خوبصورت مسکراہٹ ، مصافحہ کے دوران ہاتھوں کو دبانا انکے جہادی بانکپن کو ظاہر کر رہا تھا،وہ ایمان

جے ایف 17تھنڈر، تیجس اور 2025 ء

(گزشتہ سے پیوستہ) 7 سے 10 مئی 2025 ء تک جاری رہنے والے پاک بھارت حالیہ معرکے میں بھی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی اور اس دوران گرائے گئے 7بھارتی طیاروں میں سے 2 کو جے ایف 17تھنڈر نے نشانہ بنایا جن میں ایک رافیل بھی شامل تھا، باقی 3 رافیل سمیت 5 طیارے چین

کالم پروفائل