صرف پرہیز گار اللہ کے نزدیک افضل
خطبہ حج الوداع کی بڑی خاص اہمیت ہے،یہ نسل انسانی کے حقوق کا بنیادی منشور ہے، یہ خطبہ ہمارے لئے مشعل راہ بلکہ ہماری زندگی بدلنے اور دین کا نچوڑ ہے،جس میں آقائے نامدارﷺہر طرح کے معاملات و مسائل کو بیان فرمایا اور رہتی دنیا تک کے آنے والی انسانیت کے لئے ایک بہترین منشور دیاجو پہلے کوئی پیس نہ