Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

اقتدار کی خاموش بساط اور ری سیٹ کا کھیل

حکومتی ایوانوں میں غیر معمولی ہلچل ہے۔ سیاسی راہداریوں میں غیر واضح سرگوشیاں گونج رہی ہیں اور بند کمروں کے اندر جاری ملاقاتیں اس تاثر کو مزید گہرا کر رہی ہیں کہ کچھ بڑا پک رہا ہے مگر کوئی بھی کھل کر بات کرنے کو تیار نہیں۔ الفاظ سے زیادہ اشارے بولتے ہیں اور حقیقت سے زیادہ تاثر طاقتور ہو

قومی یکجہتی اور روشن مستقبل

اکیسویں صدی عالمی سیاست اور معیشت میں غیر معمولی تغیرات کی صدی ثابت ہو رہی ہے۔ طاقت کے مراکز مغرب سے مشرق کی جانب منتقل ہو رہے ہیں اور ایشیا بالخصوص جنوبی و وسطی ایشیا عالمی معیشت کے نئے محور کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ اسی تناظر میں پاک چین اقتصادی راہداری، جسے عرفِ عام میں سی پیک کہا

ایران اور امریکہ تمہاری جنگ ہمارے گھروں کے چولہے بجھا رہی ہے !

اے ایران! تمہاری جنگ اگر واقعی فقط امریکہ سے ہے تو پھر خلیج کی ان پرامن بستیوں کا کیا قصور ہے جہاں ہمارے مزدور اپنے بچوں کی بھوک سے لڑنے جاتے ہیں؟وہ دبئی کی بلند عمارتوں میں اینٹیں اٹھانے والے ہاتھ ہوں، ریاض کی جھلستی دھوپ میں سڑکیں بچھانے والے مزدور ہوں یا ابوظہبی کے کارخانوں میں پسینہ بہاتے محنت

’’چاردن،ایک صدی کاسبق‘‘

(گزشتہ سے پیوستہ) چنانچہ جب دفاعی بجٹ میں بیس فیصد اضافہ کیاگیااوراسے 2550ارب روپے تک پہنچایا گیاتویہ فیصلہ محض عسکری اداروں کے لئے وسائل کی فراہمی نہ تھا بلکہ ایک اجتماعی عزم کااظہاراور توانا پیغام تھاکہ ہم اپنے تحفظ کی قیمت اداکرنے کے لئے تیار ہیں۔ یہ پیغام کہ ریاست اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہرممکن تدبیر اختیار کرے

رقابت کے درمیان مفاہمت کی تلاش

امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ سرکاری دورہ چین مکمل کرکے وائٹ ہاؤس واپس لوٹ آئے ہیں۔ یہ دورہ نہ صرف عالمی دارالحکومتوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا بلکہ اس نے چین اور امریکہ کے مابین سفارتی تعلقات کے اُس دور کی یادیں بھی تازہ کر دیں جب دونوں طاقتیں سرد مہری کے باوجود باہمی روابط کو عالمی استحکام

یک قطبی دنیا کا زوال اور نئی صف بندیوں کا آغاز

تاریخ گواہ ہے کہ جس فرد، گروہ، سلطنت یا حکومت نے ظلم، جبر اور انسانیت کی تذلیل کو اپنا شعار بنایا، وہ بالآخر اپنے ہی اعمال کے بوجھ تلے دب گئی۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا یہ قول آج بھی عالمی سیاست کی ایک اٹل حقیقت محسوس ہوتا ہے کہ:کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا

کالم پروفائل