سوشل میڈیا اور نوجوان نسل
ہماری روزمرہ زندگی میں ایک نئی اصطلاح شامل ہو چکی ہے، اسکرین ٹائم۔ اب یہ صرف ایک عادت نہیں بلکہ ایک طرزِ زندگی بنتی جا رہی ہے۔ صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل دیکھنا اور رات کو سونے سے پہلے آخری نظر بھی اسی پر ڈالنا ایک عام معمول بن چکا ہے۔ بظاہر یہ معمولی بات لگتی ہے، مگر جب یہی