Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

آزاد کشمیر، حقوق کی آڑ میں انتشار اور بد امنی

آزاد کشمیر محض ایک خطہ ارضی نہیں بلکہ مخصوص علاقائی تناظر میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارت کے غاصبانہ تسلط سے آزادی کی تحریک کا بیس کیمپ بھی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے آزاد کشمیر میں احتجاج کے اعلانات بہت معنی خیز بیانیہ پیش کررہے ہیں۔ رفتہ رفتہ یہ احتجاج حقوق کے مطالبے کی بجائے انتشار اور بد امنی

اُردو صحافت کا ایک دور ختم ہوا، انا للہ وانا الیہ راجعون

اُردو صحافت کے اُفق پر ایک ایسا چراغ گل ہوگیا ہے جس کی روشنی صرف خبروں تک محدود نہ تھی بلکہ فکر، شعور، تہذیب، تاریخ اور قومی درد کی ایک پوری روایت اس کی ذات کامحور و مرکز تھی ۔ الطاف حسن قریشی کے انتقال کی خبر محض ایک فرد کی موت نہیں بلکہ اردو صحافت کے اس سنہری عہد

فکری زوال سے قومی انتشار تک

قومیں صرف جغرافیے سے وجود نہیں پاتیں، ان کی اصل شناخت ان کے فکری شعور، تہذیبی وقار، سیاسی بصیرت اور اجتماعی کردار سے تشکیل پاتی ہے۔ جب کسی معاشرے میں فکر کمزور پڑ جائے، اصول مفادات کے ہاتھوں گروی رکھ دیئے جائیں، سیاست خدمت کے بجائے تجارت بن جائے اور عوام کو محض ووٹ کی پرچی سمجھ لیا جائے تو

پاک چین دوستی، خوشحالی، استحکام اور تعاون کی داستان

تاریخ عالم اس حقیقت کی گواہ ہے کہ بعض تعلقات وقتی مفادات، سیاسی مجبوریوں یا بدلتے عالمی حالات کے تابع ہوتے ہیں جبکہ کچھ رشتے اعتماد، وفاداری، باہمی احترام اور مشترکہ مستقبل کے خوابوں پر استوار ہو کر زمانے کی سختیوں سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتے ہیں۔ پاکستان اور چین کا تعلق بھی انہی نایاب تعلقات میں شمار ہوتا

تیشئہ عرفان صدیقی اور نشان امتیاز

تالیوں کی آواز میں ابو(عرفان صدیقی) کا نام’’ نشان امتیاز‘‘ کے لئے پکارا گیاتو دل میں مسرت کا اک جہان روشن ہوگیا ۔ یہ لمحات جہاں انتہائی باعثِ فخر تھے وہیں پرابو کی غیر موجودگی کی گہری کسک رگ جاں میں اتر تی جا رہی تھی ۔پل بھر کویوں لگا جیسے تالیوں کی گونج کی جگہ بانسری کی ایک اداس

جدید فتنوں کے سامنے ینگ جنریشن کی بے بسی

جدید دورِ کے جدید فتنوں کے سامنے ہماری ینگ جنریشن بے بس نظر ارہی ہے، جب علم و عقل کے نام پر گمراہی کو نظریہ اور بے دینی کو روشن خیالی کا جامہ پہنا دیا گیا ہو، مسلمان نوجوان شدید فکری یلغار کی زد میں ہیں۔ سوشل میڈیا نے جہاں رابطوں کی دنیا بدل دی، وہیں عقیدے اور ایمان کے

کالم پروفائل